امام حسین علیہ السلام: علامہ امینیؒ کی کتاب الغدیر سے اقتباس

Front Cover
Qur'an O Itrat Foundation, Jul 13, 2014 - Religion - 194 pages

الغدیر کے سلسلہ وار موضوعات عہد حاضر کا ایک اہم اور قابل قدر کارنامہ ہے ، اس سلسلۂ کتب میں ۳۲ جلدوں پر مشتمل الغدیر کے ستائس موضوعات کو انتہائی خوبصورتی اور عرق ریزی سے شامل کیاگیاہے ۔ ارباب نظر جانتے ہیں کہ الغدیر ایک دائرۃ المعارف ہے جس میں علامہ امینیؒ نے مختلف موضوعات پر سیر حاصل بحث کی ہے ، ایک عام قاری مطالعہ کے دوران ان موضوعات سے کما حقہ استفادہ نہیں کرسکتا اسی لئے ضروری تھا کہ ان تمام موضوعات کو کتابی شکل دی جائے تاکہ ایک عام قاری بھی ان موضوعات سے ہتر طور پر استفادہ کرسکے ۔ انہیں اہم موضوعات کی ایک کڑی امام حسین علیہ السلام ہے ۔

ان موضوعات کے واقعی مؤلف تو حضرت علامہ عبدالحسین امینی ہیں جنہوں نے الغدیر کی تالیف میں برسوں محنت کی ہے ۔ لیکن حجۃ الاسلام آقای شفیعی شاہرودی نے بھی اس عظیم کتاب کو کتب خانہ کی محدود فضا سے باہر نکالنے کم محنت نہیں کی ہے ۔ آپ نے ہر موضوع کے مطالب کو مختلف جلدوں سے استخراج کرکے ایک جگہ جمع کیاہے پھر اس پر تحقیقی کام کیاہے ۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ مولانا سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری نے کیا ہے ۔

From inside the book

Selected pages

Contents

Section 1
Section 2
Section 3
Section 4
Section 5
Section 6
Section 7
Section 8
Section 9
Section 10
Section 11
Section 12

Common terms and phrases

Bibliographic information