خطبہ غدیر

Front Cover
Shaoore Wilayat Foundation, Lucknow (India), Jun 29, 2018 - Religion

خطبہ غدیر

یہ کتاب تاریخ اسلام کے اس عظیم خطبہ کے متعلق لکھی گئی ہے جو رسول اکرمؐ نے غدیر خم کے میدان میں اعلان ولایت امیر المومنین ؑسے پہلے سوا لاکھ حاجیوں کو مخاطب کرکے ارشاد فرمایاتھا ۔ اس خطبہ میں دین اسلام کے تمام معارف کو اجمال و تفصیل سے بیان کیاگیاہے ۔ کتاب میں خطبہ کے علاوہ غدیر خم کے واقعہ کی جانب اجمال سے اشارہ کیاگیا ہے اور اسی کے بعد مختصر طور پر خطبہ غدیر کے امتیازات و خصوصیات کو بھی بیان کیا گیا ہے ۔ اور اس میں آنحضرت نے جن مطالب و موضوعات پر گفتگو کی ہے ان کی فہرست بھی نقل کی گئی ہے ۔

 

What people are saying - Write a review

We haven't found any reviews in the usual places.

Selected pages

Contents

Section 1
Section 2
Section 3

Common terms and phrases

About the author (2018)

اس کے مؤلف مولانا سید شاہد جمال رضوی ہیں جنہوں نے غدیر و ولایت کے موضوع پر بہت سی کتابیں لکھی ہیں ، اس کتاب کو بھی جوانوں کی ضرورت کو پیش نظر رکھتے ہوئے لکھا ہے تاکہ اس کا مسابقہ کیاجاسکے اور اس کے ذریعہ سے جوان نسل تاریخ اسلام کے اس اہم ترین خطبہ سے آشنائی حاصل کریں ۔ خطبہ کے ترجمہ میں مؤلف نے آسان زبان کا خیال رکھاہے اور حاشیہ پر بہت سے مطالب کی وضاحت کی ہے ۔ مؤلف کی یہ کتاب غدیر کے موضوع پر ایک اہم اضافہ کہی جاسکتی ہے ۔

Bibliographic information