حضرت ابوطالب علیہ السلام،حامی رسولؐ: علامہ امینیؒ کی کتاب الغدیر سے اقتباس

Front Cover
الغدیر کے سلسلہ وار موضوعات عہد حاضر کا ایک اہم اور قابل قدر کارنامہ ہے ، اس سلسلۂ کتب میں ۳۲ جلدوں پر مشتمل الغدیر کے ستائس موضوعات کو انتہائی خوبصورتی اور عرق ریزی سے شامل کیاگیاہے ۔ ارباب نظر جانتے ہیں کہ الغدیر ایک دائرۃ المعارف ہے جس میں علامہ امینیؒ نے مختلف موضوعات پر سیر حاصل بحث کی ہے ، ایک عام قاری مطالعہ کے دوران ان موضوعات سے کما حقہ استفادہ نہیں کرسکتا اسی لئے ضروری تھا کہ ان تمام موضوعات کو کتابی شکل دی جائے تاکہ ایک عام قاری بھی ان موضوعات سے بہتر طور پر استفادہ کرسکے ۔ انہیں اہم موضوعات کی ایک کڑی رحضرت ابوطالب علیہ السلام،حامی رسولؐ ے
 

What people are saying - Write a review

We haven't found any reviews in the usual places.

Contents

Section 1
Section 2
Section 3
Section 4
Section 5
Section 6
Section 7
Section 8
Section 9
Section 10

Common terms and phrases

Bibliographic information