امام حسین علیہ السلام: علامہ امینیؒ کی کتاب الغدیر سے اقتباس

Front Cover
موسسہ میراث نبوت ، قم المقدسہ ایران, Aug 12, 2018 - Religion - 192 pages

الغدیر کے سلسلہ وار موضوعات عہد حاضر کا ایک اہم اور قابل قدر کارنامہ ہے ، اس سلسلۂ کتب میں ۳۲ جلدوں پر مشتمل الغدیر کے ستائس موضوعات کو انتہائی خوبصورتی اور عرق ریزی سے شامل کیاگیاہے ۔ ارباب نظر جانتے ہیں کہ الغدیر ایک دائرۃ المعارف ہے جس میں علامہ امینیؒ نے مختلف موضوعات پر سیر حاصل بحث کی ہے ، ایک عام قاری مطالعہ کے دوران ان موضوعات سے کما حقہ استفادہ نہیں کرسکتا اسی لئے ضروری تھا کہ ان تمام موضوعات کو کتابی شکل دی جائے تاکہ ایک عام قاری بھی ان موضوعات سے

بہتر طور پر استفادہ کرسکے ۔ انہیں اہم موضوعات کی ایک کڑی ر امام حسین علیہ السلام ے ۔



From inside the book

Contents

Section 1
Section 2
Section 3
Section 4
Section 5
Section 6
Section 7
Section 8
Section 10
Section 11
Section 12
Section 13
Section 14
Section 15
Section 16
Section 17

Section 9

Common terms and phrases

Bibliographic information